ہم صارف کی ذاتی معلومات (اگر فراہم کی جائے) اور ٹیکنیکل لاگ ڈیٹا جیسے آئی پی ایڈریس، براؤزر ٹائپ اور ڈیوائس انفارمیشن جمع کرتے ہیں تا کہ سروس بہتر ہو سکے۔
کوکیز کا استعمال کیا جاتا ہے تاکہ صارف کی سیشن برقرار رہے، سائٹ لوڈ تیز ہو، اور صارف تجربہ بہتر ہو۔
ہم ذاتی معلومات کو غیر متعلقہ تیسرے فریق کے ساتھ فروخت یا بانٹ نہیں کرتے۔ صرف ضروری سروس پرووائیڈرز یا قانونی تقاضوں کی صورت میں معلومات فراہم کی جائے گی۔
سیکیورٹی کے معقول انتظامات کیے گئے ہیں، لیکن آن لائن نظام میں مکمل تحفظ ممکن نہیں۔